Sayings of the Messenger

 

‏‏بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنُ الرَّحِيم

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

شروع ساتھ نام اللہ کےجو بہت رحم والا مہربان ہے۔

وَقَالَ الرَّبِيعُ بْنُ خُثَيْمٍ ‏(‏ فُجِّرَتْ ‏)‏ فَاضَتْ ‏.‏ وَقَرَأَ الأَعْمَشُ وَعَاصِمٌ ‏(‏ فَعَدَلَكَ ‏)‏ بِالتَّخْفِيفِ ، وَقَرَأَهُ أَهْلُ الْحِجَازِ بِالتَّشْدِيدِ ، وَأَرَادَ مُعْتَدِلَ الْخَلْقِ وَمَنْ خَفَّفَ ، يَعْنِى فِى أَىِّ صُورَةٍ شَاءَ ، إِمَّا حَسَنٌ وَإِمَّا قَبِيحٌ وَطَوِيلٌ وَقَصِيرٌ‏.‏

ربیع بن خثیم نے کہا فجّرت کا معنی بہ نکلیں۔اعمش اور عاصم نے فَعَدَلَک تخفیف کے ساتھ پڑھا ہے۔ حجاز والوں نے فَعَدَّلَک تشدید دال کے ساتھ پڑھا ہے۔ اور جب تزدید کے ساتھ پڑھو تو معنی یہ ہو گاکہ تیری خلقت معتدل اور مناسب رکھی۔ اور تخفیف کے ساتھ پڑھو تو معنی یہ ہو گا جس صورت میں چاہا تیرے تئیں پھیر دیا خوبصور یا بدصورت، لمبا یا ٹھگنا