Sayings of the Messenger ﷺ
Sahih Al-Bukhari
Book: Surah Al-Qariah (65.101) سورة القارعة
بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنُ الرَّحِيم
In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful
شروع ساتھ نام اللہ کےجو بہت رحم والا مہربان ہے۔
{كَالْفَرَاشِ الْمَبْثُوثِ} كَغَوْغَاءِ الْجَرَادِ يَرْكَبُ بَعْضُهُ بَعْضًا، كَذَلِكَ النَّاسُ يَجُولُ بَعْضُهُمْ فِي بَعْضٍ. {كَالْعِهْنِ} كَأَلْوَانِ الْعِهْنِ. وَقَرَأَ عَبْدُ اللَّهِ كَالصُّوفِ.
کَالفَرَاشِ المَبثُوثِ یعنی جیسے ٹڈیاں ایک پر ایک چڑھ کو امنڈتی ہیں اسی طرح آدمی بھی قیامت کے دن ایک میں ایک گھومیں گے (کوئی ادھر جائے گا کوئی ادھر ایک رخ نہیں ہو گا)۔ کَالعِھنِ اون کی طرح رنگ برنگ۔ عبداللہ بن مسعودؓ نے یوں پڑھا ہے کَالصوف النفوس یعنی ڈھنکی ان کی طرح اڑتے پھریں گے۔