Sayings of the Messenger

 

‏بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنُ الرَّحِيم

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

شروع ساتھ نام اللہ کےجو بہت رحم والا مہربان ہے۔

الْفَصِيلَةُ أَصْغَرُ آبَائِهِ، الْقُرْبَى إِلَيْهِ يَنْتَمِي مَنِ انْتَمَى‏.‏ ‏{‏لِلشَّوَى‏}‏ الْيَدَانِ وَالرِّجْلاَنِ وَالأَطْرَافُ وَجِلْدَةُ الرَّأْسِ يُقَالُ لَهَا شَوَاةٌ، وَمَا كَانَ غَيْرَ مَقْتَلٍ فَهُوَ شَوًى، وَالْعِزُونَ الْجَمَاعَاتُ، وَوَاحِدُهَا عِزَةٌ‏.

فصیلۃ نزدیک کا دادا جس کی طرف آدمی کو نسبت دی جاتی ہے۔ شَوَی دونوں ہاتھ پاؤں بدن کے کنارے سر کی کھال ان کو شوات کہتے ہیں۔ اور جس عضو کے کاٹنے سے آدمی مرتا نہیں ہے۔ وہ شَوَی ہے۔ عزین اور عزون گروہ گروہ۔ اس کا مفرد عِزَۃٌ ۔