Sayings of the Messenger

 

‏‏بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنُ الرَّحِيم

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

شروع ساتھ نام اللہ کےجو بہت رحم والا مہربان ہے۔

وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ ‏{‏التَّكَاثُرُ‏}‏ مِنَ الأَمْوَالِ وَالأَوْلاَدِ‏.‏

Ibn Abbas said, "At-Takathur means piling up money and children."

اور ابن عباسؓ نے کہا التَّکَاثُرُ سے مال اور اولاد کا بہت ہونا مراد ہے۔