Sayings of the Messenger

 

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنُ الرَّحِيم

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

شروع ساتھ نام اللہ کےجو بہت رحم والا مہربان ہے۔

الْقِطْمِيرُ لِفَافَةُ النَّوَاةِ‏.‏ ‏{‏مُثْقَلَةٌ‏}‏ مُثَقَّلَةٌ‏.‏ وَقَالَ غَيْرُهُ الْحَرُورُ بِالنَّهَارِ مَعَ الشَّمْسِ‏.‏ وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ الْحَرُورُ بِاللَّيْلِ، وَالسَّمُومُ بِالنَّهَارِ ‏{‏وَغَرَابِيبُ‏}‏ أَشَدُّ سَوَادٍ، الْغِرْبِيبُ الشَّدِيدُ السَّوَادِ‏.‏

مجاہد نے کہا قطمیر گٹھلی کا چھلکہ۔ مثقلۃ بھاری بوجھ لدا ہوا۔ اوروں نے کہا حُرُور رات کی گرمی اور سموم دن کی گرمی۔ اور غرابیب غربیب کی جمع ہے یعنی بہت کالے کالے بھجنگ