Sayings of the Messenger

 

‏بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنُ الرَّحِيم

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

شروع ساتھ نام اللہ کےجو بہت رحم والا مہربان ہے۔

التَّفَاوُتُ الاِخْتِلاَفُ، وَالتَّفَاوُتُ وَالتَّفَوُّتُ وَاحِدٌ‏.‏ ‏{‏تَمَيَّزُ‏}‏ تَقَطَّعُ ‏{‏مَنَاكِبِهَا‏}‏ جَوَانِبِهَا‏.‏ ‏{‏تَدَّعُونَ‏}‏ وَتَدْعُونَ مِثْلُ تَذَّكَّرُونَ وَتَذْكُرُونَ‏.‏ ‏{‏وَيَقْبِضْنَ‏}‏ يَضْرِبْنَ بِأَجْنِحَتِهِنَّ‏.‏ وَقَالَ مُجَاهِدٌ ‏{‏صَافَّاتٍ‏}‏ بَسْطُ أَجْنِحَتِهِنَّ، وَنُفُورٍ الْكُفُورُ‏.‏

التَّفَاوُت کا معنی اختلاف، فرق۔ تفاوُت اور تفوّت دونوں کا ایک معنی ہے۔ تَمَیَّزَ ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے۔ فِی مَنَاکِبِھَا اس کے دونوں کناروں میں۔ تَدَّعُونَ اور تَدعُون دونوں کا ایک معنی ہے۔ جیسے تَذَکَّرُونَ اور تَذکُرُونَ کا۔ یَقبِضن اپنی پنکھ مارتے ہیں (یا سمیٹ لیتے ہیں)۔ مجاہد نے کہا صٰفّٰت کا معنی اپنےء پنکھ کھولے ہوئے (پھیلائے ہوئے)۔ نُفُور کفر اور شرارت۔