Sayings of the Messenger

 

بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنُ الرَّحِيم

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

شروع ساتھ نام اللہ کےجو بہت رحم والا مہربان ہے۔

قَالَ مُجَاهِدٌ ‏{‏وَكَانُوا مُسْتَبْصِرِينَ‏}‏ ضَلَلَةً‏.‏ ‏{‏فَلَيَعْلَمَنَّ اللَّهُ‏}‏ عَلِمَ اللَّهُ ذَلِكَ، إِنَّمَا هِيَ بِمَنْزِلَةِ فَلِيَمِيزَ اللَّهُ كَقَوْلِهِ ‏{‏لِيَمِيزَ اللَّهُ الْخَبِيثَ‏}‏‏.‏ ‏{‏أَثْقَالاً مَعَ أَثْقَالِهِمْ‏}‏ أَوْزَارِهِمْ‏.

مجاہد نے کہا وَ کَانُوا مُستَبصِرِینَ کا معنی یہ ہے کہ وہ گمراہ تھے (اور اپنے تئیں ہدایت پر سمجھتے تھے)فَلَیعلَمَنَّ اللہُ میں علم سے کھول کر بتا دینا مراد ہے جیسے لِیَمِیزَ اللہُ الخَبِیثَ میں اثقالا مع اثقالھم یعنی اپنے بوجھوں کے ساتھدوسرے کا بوجھ۔