Sayings of the Messenger

 

‏بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنُ الرَّحِيم

In the Name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

شروع ساتھ نام اللہ کےجو بہت رحم والا مہربان ہے۔سورۃ العادیات کی تفسیر

مجاہد نے کہا کَنۡودۡ کا معنی ناشکر فَأثرنَ بِہِ نَقۡعاً یعنی صبح کے وقت دھواں اُڑاتے ہیں گرد اٹھاتے ہیں لِحُبّ الخیر یعنی مال کی محبّت کی وجہ سے لَشَدِیۡد بخیل ہے حُصِّلَ جُدا کیا جائے (یا جمع کیا جائے)